اہم خبریں

سیڑھیاں چڑھنا فالج کے خطرات کم کرتا ہے، تحقیق

سِڈنی(نیوزڈیسک) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیڑھیاں چڑھنا اور فرش کی صفائی کرنادل کے دوروں اور فالج کے خطرات کم کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی تحقیق میں 25 ہزار ایسے برطانوی شہریوں کا معائنہ کیا گیا جو کسی قسم کے کھیل یا ورزش میں شریک نہیں ہوتے تھے۔مطالعے میں شرکاء نے کلائی پر ایسے آلات پہنے جو ان کی جسمانی سرگرمی کی پیمائش کرتے تھے۔

متعلقہ خبریں