واشنگٹن(نیوز ڈیسک) صارفین اب واٹس ایپ سہولیات استعمال نہیں کر سکیں گے؟،واٹس ایپ نے پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ سہولیات ختم کرنے کا اعلان کردیا، صارفین 24 اکتوبر تک اینڈرائیڈ 4 اعشاریہ 1 یا اس کے بعد کے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ 24 اکتوبر سے بعد استعمال نہیں ہو سکے کمپنی کے مطابق واٹس ایپ اب صرف 5 اعشاریہ 0 یا اس کے بعد والے اینڈرائیڈ ورژنز پر ہی استعمال کی جاسکے گی۔