واشنگٹن(نیوز ڈیسک) یوٹیوب صارفین کیلئے نیافیچر متعارف کرانے کی تیاریاں،ورٹیکل لا ئیو اسٹریم فیچر کی آزمائش جاری۔ تفصیلات کے مطابق اس فیچر کے تحت صارفین لائیو اسٹریم کو اسکرول بھی کر سکیں گے اس کے ساتھ ساتھ فنڈنگ کا فیچرز بھی استعمال کر سکیں گے، اب شارٹس بھی لائیواسٹریم پر دیکھے جا سکیں گے،یو ٹیوب پر بھی انسٹاگرام کی طرح ورٹیکل لا ئیو اسٹریم فیچر لیا جا رہا ہے بہت جلد اس کو لائیو کردیا جائے گا۔
