اہم خبریں

ہمارے خواب روزمرہ کام پر اثرانداز ہوسکتے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

اوٹاوا(نیوزڈیسک) ایک دلچسپ تحقیق میںانکشاف ہوا ہے کہ جب ہم دیکھے جانے والے خواب کو یاد کرتے ہیں تو اس سے ہمارے رویے اور کام کی جگہوں پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اکیڈمی آف مینجمنٹ جرنل میں شائع ایک رپورٹ میں یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے کالج اور بزنس کے ماہرین نے اس ضمن میں اپنی تحقیقات پیش کی ہیں۔تحقیق میں ماہرین نے کہا کہ اپنے خوابوں کا اندراج کرنے سے بھی مزید فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں