نیویارک(نیوزڈیسک)کمپنی کی جانب سے گوگل میپس کے یوزرانٹرفیس میں نمایاں تبدیلی کر دی گئی ، نئی اپ ڈیٹ سے فون اور ڈیسک ٹاپ کے صارفین کے لیے میپس کے رنگوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب سڑکوں کے لیے گرے رنگ،پانی کے لیے سبزی مائل نیلے،رکوں کے لیے نیلگوں مائل سبزرنگ استعمال کیا گیا ہے۔
