واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آئی فون15 کی فاسٹ چارنگ کیبل کتنے ہزار کی ہوگی۔ نئی معلومات کے مطابق آئی فون 15 کی 2 اعشاریہ 0 چارجنگ کیبل جو 480 ایم بی پی اس تک ڈیٹا منتقل کر سکے گی،یہ تھنڈر بولٹ کیبل 12 ہزار روپے کی ملے گی،یہ گزشتہ کیبل کی نسبت زیادہ موٹی اور لمبی ہوگی،یہ 150 واٹ تک جارجنگ کر سکے گی جبکہ موجودہ آئی فون موبائل صرف 27 واٹ تک ہی جارجنگ کو سپورٹ کر سکتے ہیں۔
