لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی خاتون کی 39سالہ بانجھ بہن کیلئے بڑی قربانی ،پیدائش امید پیدا ہوگئی ،9 گھنٹے طویل آپریشن کامیاب ۔ تفصیلات کے مطابق 34 سالہ بانجھ بہن کو بچوں کی خوشی دلانے کیلئے 40 سالہ بہن اپنا رحم عطیہ کردیا جس کو 9 گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد ٹرانسپلانٹ کیا گیا ،واضح رہے کہ بیروں ممالک میں شادی کے ٹوٹنے کی وجہ بلکہ پاکستان میں بھی شادی کامیاب نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ بانجھ پن ہے ،بانجھ پن کا آپریشن تھوڑا پیچیدہ ہے لیکن اب یہ بھی دنیا میں مقبول ہو رہا ہے پاکستان میں ابھی اس کا ٹرینڈ نہیں لیکن سویڈن، امریکہ، چین، چیک جمہوریہ،سعودی عرب، ترکی، برازیل، جرمنی، سربیا اور بھارت سمیت دنیا میں 90 سے زائد رحم ٹرنسپلانٹ کے کامیاب آپریشن ہوئے جس کی وجہ سے تقریبا 50 بچوں کی ولادت ہوئی ۔
