اہم خبریں

ایٹمی جنگ اب اے آئی وار میں تبدیل،چین امریکہ آمنے سامنے آگئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ایٹمی جنگ اب اے آئی وار میں تبدیل،چین امریکہ منصوعی ذہانت کی دوڑ میں آمنے سامنے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ اور چین اب ایسے ہتھیار اور کمپیوٹر سافٹ وئیرز بنانے کیلئے آمنے سامنے آگئیں ہیں ۔ واضح طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ چین نے موجودہ دور میں دوسروں ممالک کے ساتھ مل کر مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی پر زیادہ بجٹ لگایا، سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے پر زیادہ نظر رکھے ہوئے ہے ۔ دونوں ممالک جاسوسی کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی پر زیادہ زور دے رہے ہیں۔ اب تو منصوعی ذہانت پر مبنی فوج بنانے کا سوچا جا رہا ہے ۔ اب تو یہ سوچا جا رہا ہے کہ کیا سائی بور حقیقت میں ہونگے ۔

متعلقہ خبریں