اہم خبریں

اب ٹوئٹر پر کوئی کسی کو بلاک نہیں کرسکے گا ،ایکس کا اعلان

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ایکس نے نیا فیچر متعارف کرا دیا ،اب ٹوئٹر پر کوئی کسی کو بلاک نہیں کرسکے گا ۔ایکس (ٹوئٹر ) کے مالک ایلون مسک نے کہا کہ اب کسی کو بھی بلاوجہ کو بلاک نہیں کر سکے گا،بلاک کا فیچر اب ختم کیا جائے گا،اگرچے ایلون مسک نے بلاک فیچر ختم کرنے کا کہا ہے لیکن اس کے لیے کوئی حتمی تاریک نہیں دی ہے ۔واضح رہے کہ صارف کسی بھی غیر پسندیدہ مواد کو ضرورت کے مطابق بلاک کر سکتا ہے لیکن اب اس نہیں ہوگا ایکس کی طرف سے نیا اعلان آگیا۔

متعلقہ خبریں