اہم خبریں

انسٹاگرام پر مشہور ہونے کی جنگ،شوہر نے بیوی کو قتل کرڈالا

اترپردیش (نیوزڈیسک) انسٹاگرام پر میرے فالوورز تم سے زیادہ ہیں کے چکر میں میاں نے بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ہر کو دوسرے سے مشہور ہونا چاہتا ہے لیکن اترپردیش میں یہ حسد جنون کی شکل اختیار کر گیا کہ شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کو قتل کردیا ۔ پولیس نے قتل کی وجہ احساس کمتر ی کو قرار دیدیا ۔

متعلقہ خبریں