اہم خبریں

جشن آزادی پر گوگل کے ایک تیر سے دوشکار

واشنگٹن(نیوز ڈسک) جشن آزادی پر گوگل کے ایک تیر سے دوشکار،ڈوڈل کو قومی پرچم کے رنگ اور ڈولفن بھولن سے سجا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر گوگل نے اپنے ڈوڈل کو بھی تبدیل کرنے کا بالکل منفرد انداز اپنایا ایک طرف تو گوگل کو قومی پرچم کا رنگ دیا تو دوسری طرف معدومیت کا شکار بھولن ڈولفن(بلائینڈ) ڈولفن کے حوالے سے عوامی میسج اجاگر کیا گیا، واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں اس پہلے بھی قومی و مذہبی تہواروں پر گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کرتا رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں