واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سونی ہونڈا نے مصنوعی ذہانت سے لیس کار متعارف کرا دی،اس کار کو کار کمپیوٹر کہا جائے تو کم نہ ہوگا، افیلا پروٹوٹائپ بہت ہی دلکش کار ہے ، اس الیکٹر کار کا مکمل ٹچ سکرین لگی ہے ، اس میں پلے اسٹیشن فائیو بھی موجود ہے ، اس کار میں جدید نیوی گیشن سسٹم استعمال کیا گیا ہے ، کار میں موجودافیلا انٹرایکٹیو نقل و حرکت کے احساس کر سکتی ہے ، کار کی بنگ 2025 سے ہونگی جبکہ ڈلیوری 2026 میں کی جائے گی۔
