واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک اور فیس بک کے اونر مارک زکربرگ کی ممکنہ کیج فائٹ ، ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار ٹرپل ایچ بھی حصہ ڈالنے کیلئے میدان میں آ گئے۔ مشہور ریسلر ٹرپل ایچ نے سوشل میڈیا ٹائیکون ایلون مسک کو ٹریننگ دینے کی آفر بھی کردی ۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ ٹوئٹر کا سائن ایکس بنانے وجہ جانتے ہیں ۔ میں ایلون مسک کے ساتھ ہوں اور لڑائی کیلئے ایلون مسک کو ٹریننگ دینے کیلئے تیار ہوں۔
