اہم خبریں

واٹس ایپ کا نیا فیچر،صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا کی کنگ کمپنی میٹا نے واٹس ایپ صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیا،اب کال کے دوران آواز کا ربط نہیں ٹوٹے گا، واضح رہے کہ میٹا نے حال ہی میں جاری کیے جانے والے اپنے نئے سیفٹی فیچر کے بعد اعلان کہا تھا کہ اب کال کا مسئلہ بھی جلد حل کیا جائے گا، ابھی یہ فیچر صرف اینڈرائیڈ ٹیسٹرز کیلئے 2.23.16.11 بِیٹا ورژن پر متعارف کرایا جائے گا۔ اس میں صارفین کو ویڈیو اور وائس کال پر کے دوران ربط ٹوٹنے کا مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں