واشنگٹن(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا لیڈرکمپنی میٹا کی واٹس ایپ کی سروس دنیا کے مختلف ممالک بحال کردی گئی، واضح رہے کہ واٹس اپیل کی سروس ، امریکا ،کینیڈا ،پاکستان ،برطانیہ سمیت د یگر ممالک میں واٹس ایپ کی سروس آدھے گھنٹے بعد بحال کردی گئی ۔واٹس ایپ بند ہوتے ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جبکہ میٹا کی طرف سے کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔
