اہم خبریں

آئی ٹی میں انقلاب کا پلان تیار، 20 ارب ڈالر برآمدات ہدف کیلئے حکمت عملی وضع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) زراعت کے بعد آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب لانے کیلئے ا سپیشل انوسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل نے حکمت عملی وضع کر لی۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری لانے کے حوالے سے پلان تیار کر لیا گیا ہے جسکے تحت آئندہ 3 برسوں میں آئی ٹی ایکسپورٹس 20 ارب ڈالرز تک جا سکیں گی جبکہ اس سیکٹر میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان میں آئے گی۔

متعلقہ خبریں