اہم خبریں

ہالی ووڈ انڈسٹر ی میں اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال ، اداکاراور مصنفین سڑکوں پر نکل آئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ انڈسٹر ی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال ، اداکاروں نے مصنفین کے ہمراہ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی فلم انڈسٹری میں بے دریغ استعمال اداکار اور رائٹرز سڑک پر آئے ،پروڈکشن ہاؤ سز کیخلاف احتجاج ۔ واضح رہے یہ ہالی ووڈ تاریخ میں پہلی بار ہو رہا جب پہلی بار اداکار اور رائٹرز ایک ساتھ ہڑتال کریں گے۔ماہرین نے اس سے فلمی صنعت متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ،اداکاروں اور مصنفین کو ٹی وی اور فلم میں اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال اور تنخواہوں کیخلاف سے تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔

متعلقہ خبریں