اہم خبریں

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن ناسا کے ماڈلز کی نمائش

ریا ض (  اے بی این نیوز  )سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن ناسا کے ماڈلز کی نمائش ، میزائل اور خلائی شٹل سمیت،، زمین سے خلا میں پہنچنے کے تمام مراحل کو پیش کیاگیا، خلائی سٹیشن ناسا کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جارہی ہے، سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت غیرملکیوں کی بڑی تعداد کی شرکت کی۔

متعلقہ خبریں