اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ملک کے مختلف حصوں یوٹیوب کی اپ لوڈنگ بینڈ وڈتھ انتہائی کم کردی گئی جس کی وجہ سے یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہو گئی۔ اس حوالے ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ ہمیں یوٹیوب کی بینڈ وڈتھ کم کرنے کے احکامات ہیں اجازت ملتے ہی بینڈ وڈتھ مکمل بحال کردی جائے گی ۔ کو یوٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ۔
