واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹوئٹر کی نئی سی ای او لِنڈا یاکارینو نے کمپنی کو مزید ترقی دینے کے لیے حکمت اختیار کر لی۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں ایلون مسک کے روشن مستقبل سے متعلق نظریات سے متاثرہوں ٹوئٹر کو مزید تبدیل کرنے کیلئے پرعزم ہوں ۔ واضح رہے کہ یہ اُن کا پہلا ٹوئٹ ہے ، صارفین کی طرف سے امید ظاہر کی جا رہی ہے جس طرح ایلون مسک نے ٹوئٹئٹر تبدیلی کی لنڈا یاکارینو کے اقدامات ایسے نہ ہونگے۔
