اہم خبریں

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس ناکام ،دنیا کا طاقتورترین راکٹ لانچنگ کے چندمنٹ بعدہی تباہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس ناکام ہو گئی، طاقتورترین راکٹ لانچنگ کے چندمنٹ بعدہی تباہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیس ایکس ٹواسٹیج اسٹارشپ دنیاکے سب سے بڑااورطاقتورراکٹ کا دعویٰ کیا تھا جو لانچ ہونے کے چندمنٹ بعدہی تباہ ہوگیا، یہ راکٹ پہلی تجرباتی پرواز بھی مکمل نہ کر سکا، راکٹ زمین سے20 میل اونچائی بھی عبور نہ کی اور دھماکے سے پھٹ گیا ۔

متعلقہ خبریں