اہم خبریں

یوکرین میں کوئی امریکی سیٹلائٹ گرکر تباہ نہیں ہوا ،ناسا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ناسا نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں کوئی امریکی سیٹلائٹ گرکر تباہ نہیں ہوا ۔ واضح رہے کہ یہ خبر گردش میں تھی کی ناسا کا خلائی سیٹلائٹ یوکرین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے،جبکہ یوکرین فضائیہ کا کہنا تھا کہ کیف بھی ایک سیٹلائٹ گرنے سے پراسرار چمک پیدا ہوئی ہے ،جس متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔یہ بھی سمجھا جا رہا تتھا کہ 21 برس پہلے جو ناسا کا سیٹلائٹ گرا تھا تو یوکرین بھی گرا ہے لیکن ناسا نے اس کی تردید کر دی ۔

متعلقہ خبریں