پیرس( نیوز ڈیسک) سائبر حملے کا خطرہ ،فرانس نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک، ٹویٹر، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل ایپس کے استعمال کرنے سے روک دیا ۔تفصیلات کے مطابق سائبر حملے کا خطرہ فرانس میں نے سرکاری ملازمین کو مشہرر سوشل اپیس استعمال کرنے روک دیا ،کیو نکہ اس ان کا ڈیٹا لیک ہونے کا خطرہ ہے ۔ مذکورہ تمام ایپلی کیشنز پر پابندی فوری طور پرنافذ کی گئی ہے حکومت سرکاری ملازمین کی سائبرسیکیوریٹی بہتر بنانے کے لیے پر ٹک ٹاک جیسی تفریحی ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کا فیصلہ لگا یا ہے ۔ واضح رہے کہ کئی یورپی ممالک نے پہلے ہی چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے ۔
