اہم خبریں

خلاء سےشمسی توانائی زمین پر بھیجنے کاکامیاب تجربہ

کیلیفورنیا( نیوزڈیسک ) سیٹلائیٹ سے زمین پر شمسی توانائی بذریعہ شعاع بھیجنے کا تجربہ ایک سال بعد کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا،سپیس سولر پاور ڈیمانسٹریٹر (ایس ایس پی ڈی-1) پروجیکٹ کو گزشتہ برس 3 جنوری کو لانچ کیا گیا تھا جس کا مقصد سورج کی توانائی کو اکٹھا کرتے ہوئے کمرشل سطح پر وائر لیس کے ذریعے زمین پر بھیجنے کی کوشش کرنا تھا،امریکی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کیلٹیک کے سائنسدانوںنے تینوں بنیادی تجربے کامیابی کے ساتھ مکمل کرلئے ہیں۔

متعلقہ خبریں