اہم خبریں

حافظ آباد میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر ڈمپر سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 بچے زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کوگوجرانوالہ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 بچے زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں