اہم خبریں

ایف بی آر نے سیاستدانوں کی ٹیکس معلومات شیئرکردیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )عام انتخابات کے موقع پر ایف بی آر نے سیاستدانوں کی ٹیکس کی معلومات شیئرکردیں،، پیپلز پارٹی ، ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے امیدوار کلیئر قرار،،،صرف پی ٹی آئی امیدوارٹیکس نادہندہ نکلے،،،پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے مجید نیازی 2 کروڑ 19 لاکھ ٹیکس کے نادہندہ ،،،پی ٹی آئی کے امیدوار علی اصغر گرمانی کے ذمہ33لاکھ روپے واجب الادا،،لیہ کے 159 مردوخواتین امیدواروں کو ایف بی آر نے کلیئر قرار دے دیا

متعلقہ خبریں