اہم خبریں

اسفند یار ولی کاآئندہ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ سامنے آگیا، نجی ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق اے این پی رہنما اسفند یار ولی نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کی نشست پر ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن لڑیں گے۔اے این پی ترجمان کے مطابق بیماری کے باعث اسفند یار ولی انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے۔

متعلقہ خبریں