اہم خبریں

پاکستان میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، مختلف علاقوں میں مسیحی برادری کی جانب سے گرجا گھروں کی تزئین وآرائش ، کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں نئے ملبوسات کی خریداری کے لیے مسیحی برادری کا بازاروں میں رش ،، کرسمس کارڈ اور کرسمس ٹری کی خریداری اور گھروں میں سجاوٹ مکمل ہے۔

متعلقہ خبریں