اہم خبریں

حلقہ بندیوں پر اعتراضات ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا۔ حلقہ بندیوں پر اعتراضات عام انتخابات کے نتائج مرتب کرنے کے بعد سنیں جا ئیں گے۔الیکشن کمیشن کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا بھی حوالہ دیا جس کے مطابق سپریم کورٹ نے شیڈول اجراء کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراضات کو سننا انتخابی پروگرام کو متاثر کرنے کے مساوی قرار دیا

متعلقہ خبریں