اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ریگولر حج سکیم میں درخواست جمع کر انے کامرحلہ مکمل ،سپانسرشپ حج سکیم میں داخلہ کیلئے 31 دسمبر تک توسیع ،،ریگولر سکیم میں حج درخواستیں کوٹہ سے زائد موصول ہونے پر 28 دسمبر کو خوش نصیب عازمین حج کی قرعہ اندازی کی جائے گی،ترجمان مذہبی امور کے مطابق ریگولر حج سکیم میں 66 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔















