راجن پور(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر راجن پور میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، ایک موٹرسائیکل مکینک نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 295 کے لیے عنایت اللّٰہ نامی موٹرسائیکل مکینک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔















