اہم خبریں

عام انتخابات،خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔اس موقع پر ثوبیہ خان نے کہا کہ اگر کامیابی ملی تو اپنی کمیونٹی کے لیے آواز اٹھاؤں گی۔

متعلقہ خبریں