اہم خبریں

عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست،پرسماعت،،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا،،،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاالیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، اب عدالت کیسے عام انتخابات ملتوی کرنے کے احکامات جاری کر سکتی ہے؟ وکیل درخواست گزارنے کہاافغان مہاجرین کی جانب سے جعلی شناختی کارڈز بنوا کر ووٹر لسٹوں میں شمولیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے، جعلی شناختی کارڈز کے باعث عام انتخابات پر سوالات اٹھیں گے

متعلقہ خبریں