اہم خبریں

کراچی میں تیز رفتار بس نے 3مزدورکچل ڈالے،موقع پر جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)میمن گوٹھ میں تیز رفتار بس نے مزدوروں کو روند ڈالا، حادثے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ میں تیز رفتار بس نے مزدوروں کو روند ڈالا، حادثے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں