اہم خبریں

پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری ۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی منظوری رائیز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی ،مقصد مالیاتی انتظام،پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے مسابقت کو فروغ دینا ہے۔عالمی بینک کا کہنا ہے،پاکستان کو فوری مالیاتی اور ساختی اصلاحات کی ضرورت ہے،رائز ٹو پروگرام ٹیکس، توانائی اور کاروباری موسمیاتی اصلاحات کے پہلے مرحلے کو مکمل کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں