اہم خبریں

گورنمنٹ پاور پلانٹس کیلئے 130 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت کاگورنمنٹ پاور پلانٹس کیلئے رواں ہفتے 130 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ،واپڈا کیلئے 83 ارب، جینکو ٹو کیلئے 26 ارب اور جینکو تھری کیلئے تقریبا 3 ارب جاری ہوں گے،رواں مالی سال کے اختتام تک گورنمنٹ پاور پلانٹس کو 260 ارب روپے جاری کیے جائیں گے،130 ارب روپے کی بقایا رقم گورنمنٹ پاور پلانٹس کو آئندہ سہہ ماہی کے دوران جاری ہو گی،
مالیاتی مشکلات کے باوجود وزارت خزانہ وزارت توانائی کو 130 ارب روپے رواں ہفتے دے گی،کراچی : کس ضلع میں کتنے ووٹرز ، الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیئے، کراچی میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 92 لاکھ 86 ہزار 241 ہے، ساتوں اضلاع میں رجسٹرڈ خواتین ووٹرز کی مجموعی تعداد 41 لاکھ 83 ہزار 420 ہے

متعلقہ خبریں