اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان میں منکی پاکس سے پہلا مریض جاں بحق،وزارت صحت کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے پمز میں زیرعلاج تھا، ایم پاکس اور ایچ آئی وی کے امراض میں مبتلا شخص سعودی عرب سے پاکستان واپس آیا تھا