اہم خبریں

صحت سہولت کارڈ میں مزید ریفارم لا رہے ہیں،وزیر صحت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم صحت سہولت کارڈ بند کرنے کے معاملے پر نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا صحت سہولت کارڈ میں مزید ریفارم لا رہے ہیں۔اس سلسلے میں سٹیٹ لائف آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹوآفیسر کو میٹنگ کے لئیے بلایا تھا۔ سی ای او ہیتھ کارڈ کے خلاف دی گئی درخواست پر انکوائری کا حکم دیا ہے۔ ندیم جان کا کہناتھاکہ ون نیشن ون کارڈ پر کار فرما ییں آپریشنل چیلنج موجود ہیں

متعلقہ خبریں