اہم خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کا راج

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کا راج،موٹروے ایم ون بند کرنے کے بعد دوبارہ کھول دی گئی۔
سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ،موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹر وے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند ،دُھند میں کمی کے باعث موٹروے (M-3) درخانہ سے سمندری تک ٹریفک کیلئے کهول دی گئی،لاہور کا فضائی معیار آج بھی مضر صحت ، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور چوتھے نمبر پر موجود ہے،اسپتالوں میں رش،وائرل بیماریوں میں اضافہ۔

متعلقہ خبریں