اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شديد دهند کے باعث موٹروے (M-4)عبدالحکیم تا شامکوٹ تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے،ترجمان موٹروے پوليس کے مطابق گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں،سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں،شديد دهند کے باعث موٹروے (M-4) عبدالحکیم تا فيصل اباد تک ٹریفک کے لیے بند دی گئی ہے شديد دهند کے باعث موٹروے (M-4)شير شاه تا شامکوٹ تک ٹریفک کے لیے بند دی گئی ہے













