اہم خبریں

ڈالرمزید سستا ، روپیہ مستحکم ہونے لگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈالرمزید سستا ، روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی 283 روپے 61 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں