اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی پولیس فائرنگ،جوابی کارروائی 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے ڈکیت گینگ کی گرفتاری کے لیے پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں چھاپہ مار ا جس کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔ جوابی فائرنگ کے سے 3 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 ڈاکو فائرنگ کرنے ہوئے فرار ہو گئے ۔