اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین اوگرا نے گیس قیمتوں میں یقینی اضافے کی نوید سنا دی،کہتے ہیں پرانے معاہدوں کے تحت کم قیمت پر گیس سپلائی کے معاہدے ہوئے،مقامی گیس کے کنوؤں کا ماضی میں کنٹریکٹ بھی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ہے ،ہماری عوامی سماعتیں ہمیشہ سے ہی فائیو سٹار ہوٹل میں ہوتی ہیں















