اہم خبریں

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کمی ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ۔ جبکہ گزشتہ روز ڈالر 283 روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں