اہم خبریں

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس،بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف کیس کی سماعت کچھ دیر بعدہو گی ۔

ممبر نثار احمد درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن اڈیالہ جیل میں سما عت کر ے گا۔الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے جیل ٹرائل کی منظوری دی تھی۔ دوسری طرف سائفر کیس میں بھی بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ۔

خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کر یں گے ۔ واضح رہے کہ گز شتہ روز سما عت میں عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر 6 متفرق درخواستیں نمٹا تھیں۔

متعلقہ خبریں