اہم خبریں

سائفرکیس،عمران خان اور شاہ محمود قریشی پرفرد جرم آج عائد کی جائیگی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے ۔بانی چئیر مین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی تھی۔

متعلقہ خبریں