اہم خبریں

پمزنرسنگ کالج کے تمام انٹرویوز منسوخ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پمز کے نرسنگ کالج میں خلاف میرٹ داخلوں پر وزیر صحت کا نوٹس ،بی ایس این جنیرک میں زیادہ نمبر حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات داخلوں سے محروم مبینہ طور پر فی داخلہ 2سے 3 لاکھ روپے وصول کئے گئے ،نرسنگ کالج کے تمام انٹرویو اور بنائی گئی لسٹیں منسوخ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پمز کی انتظامیہ بھی خلاف میرٹ داخلوں پر خاموش تماشائی نگران وزیر صحت نے داخلوں کی لسٹ منسوخ کر کے نئی میرٹ لسٹ بنانے کا حکم دیدیا۔

متعلقہ خبریں