اہم خبریں

ملک میں کھاد کا بحران،کسان پر یشان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا، قلت کے باعث کسانوں کو کھاد حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا، کھاد کی قلت سے گندم کی پیداوار متاثر ہونے ہونے کا خدشہ کھا د کی فی بو ری 15 سو روپے مہنگی،، کھاد بلیک میں 5 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں