اہم خبریں

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈو مو ر کہہ دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈو مو ر کہہ دیا۔ آئی ایم نے پاکستان کے لیے نیا مطالبہ رکھ دیا کہ پٹرولیم لیوی بڑھائی جائے حکومت پاکستان یہ شرط پوری کرنے کے لیے تیار ہے ۔ آئندہ مالی سال کے دوران فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھائی جائے کا امکان ۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف، ایم ای ایف پی ڈرافٹ میں ہدف بڑھانے پر متفق ہوئے ہیں موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں