اسلام آباد (نیوزڈیسک) بانی تحریک انصاف کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا کیس ۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست فل بنچ کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ دوران سماعت عدالت کی طرف سے ریما رکس دیئے گئے کہ درخواست میں اہم اور قا نو نی نکا ت اٹھاے گئے ہیں جنکی تشریح ضروری ہے ۔ عدالت کی درخواست گزار کے وکلا کو تمام آرڈرز اور دستاویزات منسلک کرنے کی بھی ہدایت ۔